ایبی کو بھوک کیوں نہیں لگتی؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایبی سولومن کو بھوک کیوں نہیں لگتی؟

امریکہ کی 21 سالہ ایبی سولومن ایک ایسی جینیاتی خرابی کا شکار ہیں جس کی وجہ سے انھیں بالکل بھوک نہیں لگتی۔