جب بارش کے قطرے ڈنک کی مانند چبھے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب بارش کے قطرے ڈنک کی مانند چبھنے لگے

برازیل کی ریاست ساؤپاؤلو کے ایک شہر میں 1980 کی دہائی میں فضائی آلودگی کی سطح اتنی بڑھ گئی تھی کہ وہاں تیزابی بارشیں ہونے لگی تھیں