’سائنس فکشن پاکستان کیسا ہو گا؟‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سائنس فکشن پاکستان کیسا ہو گا؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ سائنس فِکشن پاکستان کیسا ہو گا؟ جس میں ثقافتی ورثہ ہو پاکستان کا اور رنگ ہوں جدید سائنسی عناصر کے، تو یہ امتزاج کرتا ہے کمال۔

بی بی سی کی نامہ نگار حنا سعید نے ملاقات کی عمر گیلانی سے جنہوں نے مستقبل کا پاکستان دکھایا ہے۔