مکمل مفلوج شخص اپنے ہاتھ سے کھانے پینے لگا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آٹھ برس سے مکمل طور پر مفلوج شخص اپنے ہاتھ سے کھانے لگا

بِل کوچِیور آٹھ برس قبل ایک حادثے میں مکمل مفلوج ہوگئے تھے۔ سائنسدانوں نے ان کے دماغ اور ہاتھ میں ایسے آلات لگائے ہیں جن کی مدد سے اب وہ اپنی سوچ کے بل پر ہاتھ کو حرکت دے سکتے ہیں۔