کیا آپ کا بچہ حد سے زیادہ شرمیلا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زیادہ شرمیلاپن نفسیاتی عارضے کی علامت بھی ہوسکتا ہے

بچے طبعاً شرمیلے ہوتے ہیں مگر حد سے زیادہ شرمیلاپن کسی پوشیدہ نفسیاتی حالت کی علامت بھی ہوسکتا ہے۔ اس کیفیت کو اختیاری گونگا پن کہتے ہیں جو زیادہ تر بچوں میں وقت کے ساتھ ٹھیک ہوجاتا ہے تاہم اگر یہ کیفیت زیادہ عرصے تک برقرار رہے تو ایسے بچوں کو خصوصی توجہ اور ہمدردی کی ضرورت ہوتی ہے۔