آنکھ کلیدی ہے تو ہاتھ اہم: اینیمیشن کے راز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آنکھ کلیدی ہے تو ہاتھ اہم: اینیمیشن کے راز

ڈزنی کے اینیمیٹرز کے خیال میں خاکہ کشی ایک ایسا شوق ہے جسے روزگار کا ذریعہ بنانے کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔