برقی کھال
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برقی کھال: ایک خواب جو حقیقت بن رہا ہے

ایک ایسی دنیا کا تصور کریں جہاں آپ اپنی کھال پر ٹی وی دیکھ سکیں۔ ایک پر سے بھی ہلکی یہ برقی کھال اس خواب کو حقیقت بنا سکتی ہے۔