بحری جہازوں کے لیے پہلی سرنگ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ناروے میں بحری جہازوں کے لیے پہلی سرنگ

ناروے میں ماہرین تند و تیز لہروں اور طوفانوں سے بحری جہازوں کو بچانے کے لیے ایک سرنگ کے ذریعے انھیں محفوظ راستہ فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوانات