مصر کی  قوت سماعت سے محروم واحد ڈینٹسٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصر کی قوت سماعت سے محروم واحد ڈینٹسٹ

اسرا قوت سماعت سے محروم مصر کی واحد ڈینٹسٹ ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے قوت سماعت سے محروم افراد کے بارے میں روایتی سوچ کو بدلنے کے لیے ڈینٹسٹ بننے کا فیصلہ کیا۔