وہیلوں کی پوشیدہ دنیا کا نظارہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وہیلوں کی پوشیدہ دنیا کا نظارہ

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ اور اوریگون سٹیٹ یونیورسٹی نے انٹارکٹکا میں وہیلوں کی پشت پر کیمرے نصب کیے جس سے ان کی پوشیدہ دنیا کا نیا نظارہ دیکھنے کو ملا۔