قید میں آخری وہیل کی پیدائش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ: سی ورلڈ میں آخری وہیل کی پیدائش

امریکہ کے سی ورلڈ میں ایک اوکرا وہیل نے جنم لیا ہے جو اس واٹر پارک میں جنم لینے والی آخری وہیل ہو گی۔ یہاں وہیل کی افزائش کا پروگرام گذشتہ برس بند کر دیا گیا تھا۔