سفید گینڈوں کی بقا کی آحری امید
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوڈان: سفید گینڈوں کی بقا کی آخری امید

43 سالہ سوڈان کرہ ارض پر باقی بچنے والا واحد نر سفید گینڈا ہے۔ اسے وسطی افریقہ میں پائے جانے والے سفید نسل کے گینڈوں کی بقا کی آخری امید قرار دیا جا رہا ہے۔