مصنوعی رحم میں میمنے کا جنین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصنوعی رحم میں میمنے کا جنین

سائنسدانوں نے مصنوعی رحم میں میمنے کے جننین کو زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ان کے مطابق اس سے مستقبل میں وقت سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں کی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی۔