دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

Miley Cyrus تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images

ہم گذشتہ ہفتے درج ذیل دس معلومات سے لاعلم تھے

1۔ مائلی سائرس گارڈینز آف دی گیلیکسی کے پارٹ ٹو میں ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2۔ الاسکا میں اب بھی نو بلاکبسٹرز سٹور کھلے ہوئے ہیں۔

مزید تصفیل جاننے کے لیے کلک کریں (5نیوز)

3۔ آواز کی مدد سے کام کرنے والا نظام جیسا کہ ایپل کا سری اور ایمازون کا الگزا آئی لینڈنگ کو نہیں سمجھ پاتے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (میش ایبل)

4۔ سائنسدانوں نے ایک ایسی سنڈی دریافت کی ہے جو پلاسٹک بھی کھا سکتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے اس لنک کو کلک کریں

5۔ حقیقت میں بھی ایک ’آئرن مین‘ موجود ہے جو برطانوی ہے۔

تفصیلات کے لیے کلک کریں(دی ٹیلی گراف)

6۔ بریوداگ کے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ ایک ہفتے کی چھٹی دی جائے گی اگر وہ کسی کتے کو بچائیں یا کتے کا بچہ رکھتے ہیں۔

مزید تفصیل کے لیے کلک کریں

7۔ جاپان میں سنیکس بنانے والی کمپنی کو کرسپ کی کمی کا سامنا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

8۔ مصنوعی رحم میں میمنے کے جننین کو زندہ رکھا جا سکتا ہے۔

تفصیل کے لیے کلک کریں

9۔ ایوانکا ٹرمپ کے کانوں کی بالیاں ایک جیسی نہیں۔

تفصیل کے لیے کلک کریں(ڈیلی میل)

10۔ آپ معروف ٹی وی سیریل گیم آف تھرونز میں استعمال ہونے والی زبان ڈوتھراکی یونیورسٹی میں سیکھ سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں( دی انڈیپنڈنٹ)

اسی بارے میں