ٹرمنیلیٹر۔۔۔ آپ کی مدد کے لیے حاضر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹرمنیلیٹر۔۔۔ آپ کی مدد کے لیے حاضر

اگر آپ کسی ہوائی اڈے یا شاپنگ مال میں بھٹک جائیں یا راستہ بھول جائیں تو یہ روبوٹ آپ کو رہنمائی فراہم کر سکتا ہے۔