سرطان کی مریضہ کا شادی کا فوٹوشوٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موت سے پہلے شادی کا فوٹو شوٹ

تائیوان میں سرطان کے مہلک مرض میں مبتلا کیو مے چن کے پاس زندگی کے کچھ دن ہی بچے ہیں اور ان کے شادی کے اکیلے ہی فوٹوشوٹ نے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔