ایچ ٹی سی کا ’سکوئیزی‘ موبائل فون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایچ ٹی سی کا ’سکوئیزی‘ موبائل فون

موبائل فون کمپنی ایچ ٹی سی نے ایک ایسا فون تیار کیا ہے جو کناروں پر دباؤ ڈالنے پر سیلفی کھینچ لیتا ہے۔