فلیمنگو ایک ٹانگ پر کیسے کھڑے رہتے ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلیمنگو کا ایک ٹانگ پر کھڑے ہونے کا راز کیا ہے؟

فلیمنگو یا گلابی سارس ایک ٹانگ پر کھڑے رہنے کے لیے مشہور ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہے؟ امریکی سائنسدانوں نے ممکنہ طور پر اس سوال کا جواب تلاش کر لیا ہے۔