امریکی کمپنی کا کم قیمت راکٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی کمپنی راکٹ لیب نے اپنا کم قیمت راکٹ خلا میں چھوڑ دیا ہے

امریکی کمپنی راکٹ لیب نے اپنا کم قیمت راکٹ خلا میں چھوڑ دیا ہے جسے خلا کی تجارتی دوڑ میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔