دس برس کی عمر دنیا بدلنے والی اپیس کا خواب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

10 برس کی عمر میں دنیا بدلنے والی اپیس کا خواب

امریکہ میں ایپل کی سالانہ کانفرنس میں دنیا بھر سے پانچ ہزار ڈویلپر شریک ہوئے۔ ان میں سب سے کم عمر آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے 10 سالہ یوما سیوریانتو تھے جو دنیا بدلنے والی ایپس بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔