چاپان میں نوجوانوں کی سیکس کے بغیر زندگی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جاپانی نوجوانوں کو سیکس کیوں پسند نہیں؟

ایک نئی تحقیق کے مطابق جاپان میں ایسے لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جنھوں نے کبھی سیکس نہیں کیا یا کرنا بھی نہیں چاہتے۔