مستقبل کی دکانیں جہاں دکاندار ہی نہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مستقبل کی دکانیں جہاں دکاندار ہی نہیں

سوئڈن کی ایک کمپنی نے ایسی دکانیں تیار کی ہیں جہاں سامان ہے، گاہک ہیں، مگر کوئی دکاندار نہیں ہوتا۔