لارا اب آزاد زندگی جی سکے گی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لارا نامی طوطی کو پرندوں کے سمگلرز سے بازیاب کرایا گیا تھا

مکاؤ نسل کی لارا نامی طوطی کو پرندوں کے سمگلرز سے بازیاب کرایا گیا تھا اور آٹھ ماہ بحالی کے مرکز میں رکھنے کے بعد اب اسے آزاد کر دیا گیا ہے۔