کیا آپ بغیر پائلٹ والے طیارے پر سفر کرنا پسند کریں گے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا آپ بغیر پائلٹ والے طیارے پر سفر کرنا پسند کریں گے؟

بغیر پائلٹ کے مسافر طیاروں کو فضائی سفر کا مستقبل قرار دیا جا رہا ہے تاہم آج کے مسافر ایسے طیاروں میں سفر کرنے سے گریزاں دکھائی دیتے ہیں۔