پاکستانی خواتین ڈاکٹر پریکٹس کیوں نہیں کرتیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی خواتین ڈاکٹر پریکٹس کیوں نہیں کرتیں؟

پاکستانی میڈیکل کالجوں کے طالبعلموں میں 70 فیصد خواتین ہونے کے باوجود ملک میں خواتین ڈاکٹروں کی کمی کیوں ہے؟ زیاد ظفر کی رپورٹ