کیا بچوں کو تحفے ان کی جنس کی مناسبت سے دینے چاہیے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچوں کے تحائف ان پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں کو ان کی جنس کی مناسبت سے تحائف دینے سے ان کی ذہنی نشو نما اور رویوں پر اثر پڑتا ہے جس کی وجہ سے چند پیشوں میں مردوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔