شوگر کا مستقل علاج ممکن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ذیابیطس کے مریض وزن کم کرنے سے ٹھیک ہو سکتے ہیں

ایک تحقیق کے مطابق پندرہ سے بیس کلو گرام وزن کم کرنے سے 50 فیصد ذیابیطس کے مریض اس بیماری سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔