ایک دہکتے آتش فشاں کے اندر کا منظر کیسا ہوتا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک دہکتے آتش فشاں کے اندر کا منظر کیسا ہوتا ہے؟

فوٹوگرافر اولا لومین نے گذشتہ دہائی دنیا بھر میں دہکتے زندہ آتش فشانوں کا جائزہ لیتے گزاری ہے۔ وہ ان کے اندر تک گئی ہیں اور تصویر کشی کی ہے۔

متعلقہ عنوانات