ایپل کا نیا چھوٹا آئی پیڈ

آخری وقت اشاعت:  بدھ 24 اکتوبر 2012 ,‭ 23:53 GMT 04:53 PST

امریکی کمپیوٹر کمپنی ایپل نے ایک نیا منی آئی پیڈ جاری کیا ہے جو ٹیبلٹ کمپیوٹر کا چھوٹا ورژن ہے۔

ایپل کمپنی کے مارکیٹنگ ترجمان فل شیلر نے کہا کہ یہ محظ ٹیبلٹ کا چھوٹا ورژن نہیں ہے بلکہ اس کا ڈیزائن بالکل نیا ہے۔

کرسمس سے پہلے اس نئے ایپل کمپیوٹر کا اجراء ایپل کی طرف سے ایمازن کے کنڈل فائر اور گوگل نیکسس سیون کا مقابلہ کرنے کی کوشش ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔