دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty
Image caption وکٹوریا بیکہم

1:انگلش فٹبالر بیکہم کی اہلیہ وکٹوریا بیکہم پہلی نظر میں محبت ہونے پر یقین رکھتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں

2: پاکستان میں مقامی حکومتوں کے میئرز جیل سے شہر کے انتظامی امور چلا سکتے ہیں

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں

3: مسولینی کا ایک پیغام روم میں واقع تین سو ٹن ورزنی ایک مینار کے نیچے دفن ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں

4: براعظم افریقہ میں اگر موجودہ رفتار سے ہاتھیوں کی تعداد میں کمی آتی رہی تو دس برس میں یہ مجموعی تعداد کا نصف رہ جائیں گے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں
Image caption ہاتھوں کی بقا کو شکاریوں سے خطرات

5: جن لوگوں کا پیدائش کے وقت اوسط وزن کم ہوتا ہے ان کا زندگی میں ورزش کرنے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں

6:واشنگٹن کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی نے اپنا قرضہ ادا کرنے کے لیے 1838 میں 272 غلاموں کو فروخت کیا تھا۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں

7:امریکی شہر نیویارک کے رہائشی اپنے روز مرہ کے سفر میں ایک منٹ کی کمی کے لیے 56 ڈالر ادا کریں گے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں
تصویر کے کاپی رائٹ Getty

8:برطانیہ میں والدین کے پانچویں حصے کو اپنے بچوں کے رکھے جانے والے ناموں پر پچھتاوا ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں

9:جرمن میں نفسیاتی امراض کے ایک ادارے نے اب تک نازی جرمنی کے دور میں نسل پرستی کی مہم سے متاثرہ افراد کے دماغ محفوظ کر رکھے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں

10: ملازمین کو نقدی کی بجائے مفت پیزے کی پیشکش دینے سے زیادہ حوصلہ افزائی محسوس ہوتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کک کریں

اسی بارے میں