اس ہفتے کا پاکستان
 
پاکستانی پاسپورٹ جلانے پر جیل
پاکستانی پاسپورٹ جلانے پر جیل
 


دلی میں پاکستان کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے میں مہدی انٹرنیشنل فاؤنڈیشن نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پاکستانی پاسپورٹ نذرِ آتش کر رہی ہے۔ ان افراد کا دعوٰی ہے کہ پاکستان میں ان کی تنظیم کے ارکان کو ان کے عقیدے کے سبب ہراساں کیا جاتا ہے اور اس لیے یہ لوگ ہندوستان میں سیاسی پناہ چاہتے ہیں۔ اس تنظیم کے اراکین ریاض گوہر شاہی نامی ایک شخص کو امام مہدی مانتے ہیں۔ دلّی پولیس نے پاکستانی پاسپورٹ جلانے کے معاملے میں سات بچوں اور انیس خواتین سمیت 55 افراد کو حراست میں بھی لیا۔

اسی بارے میں: پاکستانی پاسپورٹ جلانے پر جیل
 
 
 
 
پاکستانی پاسپورٹ نذرِ آتش
 
 
 
 
 
^^ تازہ ترین خبریں>>پاکستان>>اوپر واپس>>