ننھی کک باکسر کی میٹھی باتیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ننھی کک باکسر کی میٹھی باتیں

انڈيا کے زیرانتظام کشمیر ميں پانچ ماہ سے کشیدگی کا ماحول ہے۔ لیکن ہر طرف غیر یقینی کے بیچ وادی کے دُور دراز علاقے بانڈی پورہ کی رہنے والی نو برس کي تجمل اسلام ’سب جونئیر کیٹیگری‘ میں کِک باکسِنگ کی عالمی چمپیئن بن گئی ہیں۔ خوبصورت باتیں کرنے والی تجمل کہتی ہیں کہ وہ کشمیر میں رہ کر ہی نوجوانوں کی رول ماڈل بننا چاہتی ہیں۔ تجمل کے ساتھ بانڈی پورہ میں گفتگو کی ہے نامہ نگار ریاض مسرور نے