ہوا کی شہسوار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کائرہ پوہ: 14 سالہ انڈور سکائی ڈائیونگ چیمپیئن

14 سالہ کائرہ پوہ نے انڈور سکائی ڈائیونگ کے سالانہ ونڈ گیمز میں 230 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا پر کرتب دکھا کر سب کو اپنی مہارت سے حیران کر دیا۔