پوری امید ہے ٹیم میں واپس آؤں: کامران اکمل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیم میں واپسی کی پوری امید ہے: کامران اکمل

پشاور زلمی کے لیے کھیلنے والے کرکٹر کامران اکمل نے بی بی سی اردو کے عبدالرشید شکور سے میچ کے بعد خصوصی گفتگو میں بتایا کہ انھیں امید ہے وہ قومی ٹیم میں واپس آئیں گے۔

متعلقہ عنوانات