’کارکردگی سے ثابت کیا کہ ملک کے لیے کھیل سکتا تھا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کارکردگی سے ثابت کیا کہ ملک کے لیے کھیل سکتا تھا: اظہر محمود

اظہرمحمود نے بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں کارکردگی سے ثابت کیا کہ ملک کے لیے کھیل سکتا تھا۔ سنیئے ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے خصوصی گفتگو