پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداح
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداح

پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔ ہمارے نامہ نگار عبد الرشید شکور نے ان سے بات کی۔