’پریشر بہت تھا لیکن میں نے سو فیصد کارکردگی دکھائی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پریشر بہت تھا لیکن میں نے سو فیصد کارکردگی دکھائی‘

کراچی کنگز کے سپنر اسامہ میر پشاور زلمی کے خلاف آخری اوور میں 18رنز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ اسامہ نے شارجہ میں ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور کے ساتھ بات کی۔