شائقتین پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ کے لیے بے چین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ کے لیے لوگ بے چین ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں منعقد کروانے کے فیصلے کے بعد لوگ ٹکٹیں خریدنے کے لیے بے چین ہیں۔ حکام کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہونی تھی لیکن تاحال ٹکٹیں عوام کی رسائی سے باہر ہیں۔