فائنل کے ٹکٹ چند منٹوں میں فروخت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ چند منٹوں میں فروخت

پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل لاہور میں منعقد کروانے کا فیصلہ کرنے کے بعد فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے ٹکٹ چند منٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔ لاہور سے عمر دراز کی رپورٹ