’ایسا قانون ہو کہ ایک بار ایسا کام کریں تو واپس نہ آسکیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایسا قانون ہو کہ ایک بار ایسا کام کریں تو واپس نہ آسکیں: مصباح الحق

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے بمشکل ٹیم کی ساکھ بحال ہوئی تھی لہٰذا کرکٹ کرپشن میں ملوث کرکٹرز پر ہمیشہ کے لیے کھیل کے دروازے بند کر دینے چاہئیں۔ سنیے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے ان کی گفگتو