گینڈوں کے غیرقانونی شکار کو روکنے کی انوکھی کوشیش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چیکوسلواکیہ کے چڑیا گھر میں اکیس سفید گینڈوں کے سینگ کاٹے جارہے ہیں۔

گینڈوں کے غیرقانونی شکار کو روکنے کی انوکھی کوشیش کی جا رہی ہے۔ چیکوسلواکیہ کے چڑیا گھر میں اکیس سفید گینڈوں کے سینگ کاٹے جارہے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے فرانس کے چڑیا گھر میں سینگ حاصل کرنے کے لیے ایک گینڈے کو تین گولیاں ماری گئیں۔ گینڈوں کے سینگ بلیک مارکیٹ میں ساٹھ ہزار ڈالر فی کلو تک میں فروخت ہورہے ہیں۔