حیرت انگیز سکی ٹرک، دنیا کا پہلا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوئٹزرلینڈ کے اینڈری راگیٹی کا حیرت انگیز سکی ٹرک

سوئٹزرلینڈ کے اینڈری راگیٹی دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں جنھوں نے سکیز میں ’کواڈ کورک اٹھارہ سو‘ پر لینڈ کیا ہے۔