’ہر کسی کو جانا ہوتا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہر کسی کو جانا ہوتا ہے: یونس خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ اگر لوگ چاہ رہے ہیں کہ انھیں اب مزید کرکٹ کھیلنی چاہیے تو یہ ان کے لیے اچھی بات ہے لیکن ہر کس کو ایک دن جانا ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوانات