پاکستان میں پروفیشنل ریسلنگ کے مقابلے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں پروفیشنل پہلوانی کے مقابلے

پاکستان میں ریسلنگ کے مقابلوں میں شرکت کے لیے تقریباً 20 غیر ملکی پروفیشنل پہلوان پہلی بار پاکستان آئے ہیں اور اس سلسلے کا پہلا مرحلہ کراچی میں منعقد ہوا۔