’ساری زندگی جو کام کیا اس سے دوری ممکن نہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ساری زندگی جو کام کیا اس سے دوری ممکن نہیں‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےاختتام پر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔

ریٹائرمنٹ کے بعد بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے اپنے کریئر اور مستقبل کے پروگرام کے بارے میں گفتگو کی۔

نامہ نگار عبدالرشید شکور نے پہلے ان سے یہی پوچھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کیا تبدیلی محسوس کر رہے ہیں؟

متعلقہ عنوانات