آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، ٹیموں کے کپتان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں سرفراز احمد سب سے کم تجربہ کار کپتان

یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں میں سے پاکستان کی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد دیگر کپتانوں کے مقابلے میں سب سے کم تجربہ رکھتے ہیں۔