چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی

’ویلکم بیک پاکستان کرکٹ‘

کیا کیا نہیں ہوا کل کے میچ میں۔ حسن کی فارم جاری رہی اور جنید اور شاداب کی بولنگ میں نکھار آتا رہا۔ حالات ایسے ہو گئے کہ پاکستان نے اپنے ایک ریگولر سپنر کو استعمال ہی نہیں کیا۔

’کیونکہ سرفراز کو یقین تھا‘

پاکستان یہ ٹرافی جیت ہی نہیں سکتا تھا۔ تمام تر منطق اور بے تحاشا قسمت کو جمع کر کے، اگر حب الوطنی سے ضرب بھی دے دی جاتی، تو بھی پاکستان کا کوئی چانس نظر نہ آتا تھا۔

پاکستانی جیت پر میر واعظ اور گمبھیر کا ٹکراؤ

انگلینڈ کے اوول میدان پر منعقدہ چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں انڈیا کی شکست اور پاکستان کی کامیابی پر مداحوں میں تو تو میں میں جاری ہے۔

’جڈیجا نے پانڈیا کے ساتھ ایسا کیوں کیا؟'

انڈین سوشل میڈیا میں پاکستان اور انڈیا کے مابین میچ کے بارے میں رنگا رنگ آرا دیکھنے کو مل رہی ہیں اور متعدد ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

مجھے بھی میچ دیکھنے دو یار

بھلے پاکستان جیتے یا ہارے۔ ڈونٹ ڈسٹرب می پلیز۔۔۔

پاکستان اور انگلینڈ کا سیمی فائنل: کب کیا ہوا

کارڈف کے میدان پر آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔