پاکستان کی فتح پر کشمیر میں جشن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی فتح پر کشمیر میں جشن

چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں انڈیا کے خلاف پاکستانی فتح کے بعد سرینگر ، پلوامہ، گاندربل ، بانڈی پورہ اور دوسرے اضلاع میں لوگوں نے جشن منایا۔