تھائی لینڈ میں بھینسوں کی روایتی دوڑ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھائی لینڈ میں بھینسوں کی روایتی دوڑ

تھائی لینڈ میں کسان چاول کے بوائی کے آغاز پر بھینسوں کی روایتی دوڑ منعقد کرتے ہیں اور یہ دوڑ ان جانوروں کا تعلق تھائی زراعت کی ثقافت سے جوڑے رکھنے کی کوشش ہے۔