آخری بار اٹلی ورلڈ کپ سے باہر ہوا تو دنیا کیسی تھی؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آخری بار اٹلی ورلڈ کپ سے باہر ہوا تو دنیا کیسی تھی؟

چار مرتبہ کی عالمی چیمپیئن اٹلی کی فٹبال ٹیم 2018 کے ورلڈ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔ آخری مرتبہ ایسا 1958 میں ہوا تھا، لیکن اس دور میں چیزیں بہت مختلف تھیں ۔۔۔